مدرسہ مظہر العلوم حمادیہ اتحاد ٹاؤن کراچی ملک کے طول و عرض خصوصا سندھ اور بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کے یتیم اور نادار بچوں کی کفالت کرتا ہے ۔
انہیں دینی و قرآنی علوم کے ساتھ ساتھ ، اخلاق و آداب اور عصری تعلیم بھی مہیا کرتا ہے ۔
ادارے کا مشن یتیم اور مستحق بچوں کو دیندار۔با کردارخوددار۔اور خود مختار۔بنانا ہے تاکہ وہ معاشرے اور ملک و ملت کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔
اپنے صدقات زکوٰۃ اور عطیات سے اس عظیم مقصد میں ادارے کے دست و بازو بنیں
